ٹیگس - یورپ

iqna

IQNA

ٹیگس
یورپ
غزہ مظلوموں کا خون رنگ لانے لگا؛
ایکنا: غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی بڑی یونیورسٹیوں میں احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں جو اب یورپ میں بھی پھیل گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516283    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

قرآنی نمائش میں؛
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کے موقع پر بین الاقوامی نشست «جدید یورپ میں قرآن» مصلی امام خمینی(ره) میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516123    تاریخ اشاعت : 2024/03/30

ایکنا: سال 2023 میں مختلف واقعات میں اسلام فوبیا اور قرآن سوزی دو اہم ترین مسائل تھے جنہوں نے اسلامی دنیا کو سخت رنجیدہ اور متاثر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516077    تاریخ اشاعت : 2024/03/22

فن لینڈی ایران شناسی ماہر کی برسی؛
ایکنا: ایرانشناسی کے ماہر یاکو هامین آنٹیلا نے فن لینڈی میں قرآن کا ترجمہ کیا جو یورپ میں اسلامی مطالعے کے حوالے سے بڑا نام شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515666    تاریخ اشاعت : 2024/01/10

ایکنا: فرانس، ہالینڈ اور برطانیہ سمیت مخلتف ممالک میں غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں مظاہرے منعقد کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515652    تاریخ اشاعت : 2024/01/08

ایکنا: مسجد امام علی (ع) همبرگ میں ستارویں اعتکاف پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جو پچیس سے ستائیس جنوری تک منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515598    تاریخ اشاعت : 2023/12/31

سال نو کے آستانے پر
ایکنا: سال 2023 میں انڈیا اور یورپ سمیت مختلف علاقوں میں اسلام فوبیا میں تیزی دیکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515556    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا: یورپ کے مسلمان غزہ جنگ کے بعد سے اسلام فوبیا میں تیزی کا مشاہدہ کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3515483    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

ایکنا: یورپ ی اسلامی مرکز کے سربراہ کے مطابق اسلامی تشخص کی حفاظت بڑا چیلنج ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515455    تاریخ اشاعت : 2023/12/10

ایکنا یورپ : اعلی عدالت نے حکم دیا ہے کہ یورپ ی یونین کے ادارے اپنے خواتین اسٹاف کو حجاب سے روک سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515389    تاریخ اشاعت : 2023/12/01

ایکنا یورپ : لندن، نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن سمیت دیگر ممالک میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515193    تاریخ اشاعت : 2023/10/29

ایکنا انقرہ: ترکی نے ڈنمارک میں قرآن اور مقدس کتب کی بے احترامی پر پابندی کو خوش آئند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515191    تاریخ اشاعت : 2023/10/29

ایکنا تھران : یورپ سے لیکر امریکہ تک مختلف ممالک میں فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515082    تاریخ اشاعت : 2023/10/10

ایکنا تھران: اسلامی مراکز یورپ کے تعاون سے ایام محرم میں مجالس عزاداری امام حسین(ع) منعقد کی جارہی ہیں جہاں ابا عبدالله(ع) کے چاہنے والے شریک ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514658    تاریخ اشاعت : 2023/07/23

مغربی معاشروں میں خودکشی ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے. اسپین میں سالانہ کی بنیاد پر تقریباً 4000 خودکشیاں ہوتی ہیں، جو کہ طبیعی اور ٹریفک حادثات سے ہونے والی اموات سے دوگنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512290    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

1991ء میں یوکرین وہ پہلا ملک تھا جس نے سوویت یونین سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنی خودمختاری کا اعلان کیا۔ یوکرین کی جانب سے آزادی کے اعلان نے سوویت یونین کو بڑا دھچکا دیا کیونکہ یوکرین اور موجودہ روس صدیوں سے ایک خطے کے طور پر دیکھے جاتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511415    تاریخ اشاعت : 2022/03/03

تہران(ایکنا) سعودی عرب کے حکمران بھی امریکہ اور یورپ کی اس رو میں بہہ گئے ہیں جبکہ وہاں کے علماء اور عوام خاموش ہیں.حافظ حسین احمد
خبر کا کوڈ: 3511323    تاریخ اشاعت : 2022/02/16

تہران(ایکنا) جرمن وزیر خارجہ«نانسی فزر» نے اسلام کو جرمنی کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام سالوں سے یورپ کا جز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511154    تاریخ اشاعت : 2022/01/22

بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے دارلقرآن مرکز کے تعاون سے چوتھا مقابلہ آذان، حفظ و حسن قرآت منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3467786    تاریخ اشاعت : 2015/12/21

بین الاقوامی گروپ: آسٹرین دارالحکومت ویانا میں ہونے والے اجلاس کے دوران شام میں جنگ بندی اور سیاسی اقتدار کی منتقلی کے شیڈول پر اتفاق کرلیا گیا
خبر کا کوڈ: 3452828    تاریخ اشاعت : 2015/11/15