جرمن وزیر خارجہ: اسلام یورپی ثقافت کا حصہ ہے

IQNA

جرمن وزیر خارجہ: اسلام یورپی ثقافت کا حصہ ہے

7:52 - January 22, 2022
خبر کا کوڈ: 3511154
تہران(ایکنا) جرمن وزیر خارجہ«نانسی فزر» نے اسلام کو جرمنی کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام سالوں سے یورپ کا جز ہے۔

ایکنا نیوز نے اناطولیہ نیوز ایجنسی کے حوالے سے کہا ہے کہ جرمن وزیرخارجہ نے

روزنامه «زوددویچه تسایتونگ» سے یورپ میں اسلام فوبیا پر گفتگو میں کہا: بلاشک اسلام جرمن اور یورپ کا ایک حصہ ہے۔

 

انہوں نے جرمنی کو ایک مہاجر پذیر ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ افرادی قوت کے حوالے سے ایک قانون سازی کی ضرورت ہے کیونکہ یہاں مہاجرین آتے رہتے ہیں اور جرمن شہریت لینے والوں کی میزبانی بھی کرنی چاہیے۔

انکا کہنا تھا: ان لوگوں کے حوالے سے جر اپنی مرضی سے جرمنی چھوڑ کر اپنے وطن جاتے ہیں اس کی سہولت بھی ہونی چاہیے مزید لوگوں کو سمندروں میں ڈوبنا نہیں چاہیے اور مہاجرت کے لیے قانونی راستے ہونے چاہیے اور انسانی رشتے ایک حقیقت ہے۔

 

جرمن وزیرخارجہ نے مہاجرین کی قبولیت کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس وقت ملک کو کافی تعداد میں لیبر کی ضرورت ہے۔/

4030135

نظرات بینندگان
captcha