تازهترین
ایکنا: بینالاقوامی کانفرنس "دنیا کا مستقبل اور جدید فلسفی مسائل"، کا مقصد بشریت کے سامنے موجود بنیادی چیلنجوں کا جائزہ لینا ہے۔
Nov 17 2025 , 13:34
ایکنا: مصری ٹی وی پروگرام "دولتِ تلاوت" نے استاد شیخ محمود خلیل الحسری کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
Nov 17 2025 , 06:06
تعاون قرآن کریم میں/11
ایکنا: ایسے افراد اور اداروں کے ساتھ تعاون کرنا جو نوجوانوں کی شادی اور خاندان سازی کے لیے مواقع فراہم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، سماجی تعاون کی نمایاں مثالوں میں سے ایک ہے۔
Nov 16 2025 , 05:12
ایکنا: ملائیشیاء کی تنظیم "رستو" نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ پٹی میں قرآنِ کریم کی کتابت اور اسلامی فنون کے لیے ایک مرکز قائم کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔
Nov 16 2025 , 05:14
ایکنا: اسلامی اور عرب ممالک نے شمال مغربی اردن میں صہیونی آباد کاروں کی جانب سے ایک مسجد کو نذرِ آتش کرنے کی شدید مذمت کی ہیں۔
Nov 16 2025 , 05:37
ایکنا: شیخ عبدالعظیم سلهب، جو قدس کے اسلامی اوقاف کونسل کے سربراہ اور فلسطین کے ممتاز ترین علما میں سے ایک تھے، 79 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔
Nov 16 2025 , 05:40
ایکنا: عراق کے قومی قرآنی مرکز کی جانب سے ساتویں خواتین حفظ و تلاوتِ قرآن کے مقابلے سامرہ میں واقع روضۂ عسکریین میں منعقد کیے گئے۔
Nov 16 2025 , 18:39
ایکنا: وہبی اسماعیل حقی، مشہور آلبانیائی مصنف اور مفکر، نے عربی، انگریزی اور آلبانیائی زبانوں میں متعدد علمی و دینی تصنیفات سے قرآنی معارف عام کیا۔
Nov 16 2025 , 05:44
ایکنا: مصری دانشور زغلول راغب النجار، رضیات، تیل اور پانی سے متعلق تحقیق کے علاوہ قرآن کریم اور سنت نبوی میں بیان کردہ سائنسی معجزات پر بھی درجنوں کتب تحریر کرچکے ہیں۔
Nov 15 2025 , 05:14
ایکنا: پاکستان کے بین الاقوامی قرآن کریم مقابلے اسی مہینے کے آخر میں اسلام آباد میں منعقد ہوں گی۔
Nov 15 2025 , 05:21
ایکنا: مصری سیٹلائٹ چینلز پر قرآنِ کریم کی ترتیل اور قرائت کے سب سے بڑے مقابلے کے لیے مخصوص پروگرام "دولتِ تلاوت" نشر کیا جا رہا ہے۔
Nov 15 2025 , 05:23
ایکنا: مصر کی سکیورٹی فورسز نے احمد السمالوسی نامی نوجوان بلاگر کو گرفتار کر لیا، جس کی ویڈیو میں وہ مصر کے عظیم عجائب گھر کے اندر قرآن کی تلاوت کرتا ہوا دیکھا گیا تھا۔
Nov 15 2025 , 05:27