غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج

IQNA

11:50 - October 29, 2023
خبر کا کوڈ: 3515193
ایکنا یورپ: لندن، نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن سمیت دیگر ممالک میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

ایکنا انٹرنشینل ڈیسک کے مطابق لندن میں مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا، لندن میں مسلسل تیسرے ہفتے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے ہو رہے ہیں جہاں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوتی ہے۔

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا،

مظاہرین نے پارلیمنٹ تک مارچ کیا، جنہوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جن میں درج تھا کہ فلسطین کو آزاد کرو اور ہاتھوں میں فلسطینی پرچم لیے ہوئے تھے۔

دیگریورپی  ممالک میں مظاہرے: 

اٹلی میں شہریوں نے غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا—فوٹو: رائٹرز

مغربی جرمنی میں مظاہرین نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا—فوٹو: اے ایف پی

مظاہرین نے فوری طور پر جنگ بندی کا مظاہرہ کیا—فوٹو: اے ایف پی

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے وسطی علاقے میں بھی شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

مغربی جرمنی میں نوجوانوں نے غزہ سے اظہار یک جہتی کیا—فوٹو: اے ایف پی

ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں بھی مظاہرہ کیا گیا—فوٹو: رائٹرز

ترکی کے شہر استنبول میں عوام نے غزہ سے اظہار یک جہتی کیا—فوٹو: رائٹرز

کوپن ہیگن میں مظاہرین نے فلسطین کا پرچم اٹھایا ہوا تھا—فوٹو: اے ایف پی

مغربی جرمنی میں ہونے والے مظاہرے میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل تھی—فوٹو: اے ایف پی

لندن میں شہریوں نے فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کیا—فوٹو: رائٹرز

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں امریکی سفارت خانے کے باہر اسرائیل کی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا گیا—فوٹو: رائٹرز

ٹیگس: یورپ ، لندن ، غزہ ، مظاہرہ
نظرات بینندگان
captcha