ٹیگس - انتقال

iqna

IQNA

ٹیگس
انتقال
ایکنا: اسماعیل الزعیم، مسجدالنبی(ص) میں چالیس سال سے خادم بنا تھا جو گذشتہ روز چھیانوے سال کی عمر میں وفات پاگیے.
خبر کا کوڈ: 3516239    تاریخ اشاعت : 2024/04/19

فن لینڈی ایران شناسی ماہر کی برسی؛
ایکنا: ایرانشناسی کے ماہر یاکو هامین آنٹیلا نے فن لینڈی میں قرآن کا ترجمہ کیا جو یورپ میں اسلامی مطالعے کے حوالے سے بڑا نام شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515666    تاریخ اشاعت : 2024/01/10

ایکنا: ریڈیو قرآن مصر میں سوز خؤانی کرنے والے شیخ ضیاء الناظر، دار فانی سے کوچ کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515463    تاریخ اشاعت : 2023/12/11

ایکنا غزہ: حاج ابوهیثم السویرکی، غره کی مسجد میں تلاوت کرتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے جس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514745    تاریخ اشاعت : 2023/08/08

ایکنا تھران: سینتھل ضلع بریلی میں جامعہ مہدیہ کے بانی مولانا مظاہر صاحب کا 15 جنوری کو انتقال ہوگیا تھا اور ان کی مجلس سوم 17 جنوری کو منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3513608    تاریخ اشاعت : 2023/01/17

امریکہ کی قید میں رہائی کا خواب دیکھتیں، عافیہ صدیقی کی والدہ کا انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3512219    تاریخ اشاعت : 2022/07/03

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے موسسۂ دارالحدیث کے سربراہ آیۃ اللہ محمدی ری شہری کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511552    تاریخ اشاعت : 2022/03/23

تہران(ایکنا) فلسطین کے مایہ ناز عالم دین، کئی کتابوں کے مصنف اور قرآنی علوم کے ماہر شیخ صلاح عبدالفتاح الخالدی دار فانی کو وداع کرگیے۔
خبر کا کوڈ: 3511210    تاریخ اشاعت : 2022/01/30

مودی اور دیگر سیاسی نیتاوں نے دی تعزیت
کانگریس کے نوجوان رکن پارلیمنٹ راجیو ساتو کا کورونا کی وجہ سے انتقال ہوگیا ہے کانگریس کے محکمہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے اتوار کے روز ٹویٹ کرکے ان کی موت کے بارے میں مطلع کیا
خبر کا کوڈ: 3509306    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

بین الاقوامی گروپ:افغان طالبان کے ایک گروہ کی جانب سے حقانی گروپ کے سربراہ مولانا جلال الدین حقانی کے انتقال کی خبر کی تردید کر دی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3337521    تاریخ اشاعت : 2015/08/01