مصری سوز خؤاں کا انتقال+ ویڈیو

IQNA

مصری سوز خؤاں کا انتقال+ ویڈیو

5:48 - December 11, 2023
خبر کا کوڈ: 3515463
ایکنا: ریڈیو قرآن مصر میں سوز خؤانی کرنے والے شیخ ضیاء الناظر، دار فانی سے کوچ کرگئے۔

ایکنا نیوز- المصری الیوم نیوز کے مطابق، شیخ ضیاء الناظر، دار فانی سے کوچ کرگیا ہے۔

 

سوشل میڈیا پر اس معروف سوز خواں کی خبر وائرل ہوئی ہے جسمیں انکے وفات پر لوگوں نے ہمدردی کا اظھار کیا ہے۔

اس اشتہار میں جس میں انکی وفات کی خبر موجود ہے اس کے مطابق انکو انکے آبائی گاوں میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

 

کافی مصری قاریوں نے اس نامور سوز خوان کے انتقال پر پیغامات جاری کیے ہیں جنمیں شیخ محمد فتح اللہ بیبرس اور شیخ احمد الشفنی قابل ذکر ہے جنہوں نے فیس بک پیج انکی وفات پر تعزیت کیا ہے۔

ویڈیو میں شیخ ضیاء النظر کی تلاوت کو سن سکتے ہیں:

 

ویڈیو کا کوڈ

۔

 

4186957

 

ٹیگس: مصری ، قاری ، انتقال
نظرات بینندگان
captcha