مسجد - صفحہ 5

مسجد - صفحہ 5

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شیخ الازهر نے پیر کو قاہرہ میں حضرت زینب(س) مسجد کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516390   تاریخ اشاعت : 2024/05/15

ایکنا: شینھاوئ شھر کی خوبصورت مسجد «کائوتان‌با» کو بہترین مسجد میں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516361   تاریخ اشاعت : 2024/05/10

ایکنا: غزہ میں صہیونی بم باری سے تباہ شدہ مسجد کے ملبے سے قرآنی أوراق جمع کرنے کی ویڈیو کو پذیرایی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516263   تاریخ اشاعت : 2024/04/24

ایکنا: مسجد بابا سلطان کی تعمیر سال ۲۰۲۳ سے ترک شهر بورسای میں شروع کی گیی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3516237   تاریخ اشاعت : 2024/04/19

ایکنا: غریب خاندان نے مسجد کے لیے ایک انڈہ وقف کیا جو بعد میں اچھی خاصی رقم لانے کا باعث بنا۔
خبر کا کوڈ: 3516232   تاریخ اشاعت : 2024/04/17

ایکنا: صہیونی رژیم نے مسلسل حملوں میں مشرقی غزہ کی تاریخی مسجد «شیخ زکریا» کو تباہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516207   تاریخ اشاعت : 2024/04/14

سو سال بعد؛
ایکنا: یونان کے ساحلی شهر ساحلی کے باشندوں نے ۱۰۰ سال بعد اس مسجد میں نماز عید ادا کی.
خبر کا کوڈ: 3516201   تاریخ اشاعت : 2024/04/13

ایکنا: سعودی شهر جده میں پہلی بار تھری ڈی ٹیکنالوجی کے طرز پر ۵۶۰۰ مربع میٹر پر قایم مسجد کا افتتاح کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516001   تاریخ اشاعت : 2024/03/09

ایکنا: جامع مسجد الجزایر، افریقہ کی عظیم ترین مسجد ہے جہاں پہلی بار اجتماعی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515954   تاریخ اشاعت : 2024/03/02

ایکنا: جامع مسجد الجزیره،ضلع افریقہ کی سب سے بڑی اور دنیا کی تیسری بڑی مسجد ہے جسکی افتتاحی تقریب میں صدر عبدالمجید تبون شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515936   تاریخ اشاعت : 2024/02/28

ایکنا: مسجد محمدیه ریاست پراک میں چینی معماری اور اسلامی ثقافت کی حسین امتزاج کی نشانی شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515860   تاریخ اشاعت : 2024/02/14

ایکنا: اترا کھنڈ میں مسجد کی شہادت پر جھڑپوں میں پانچ ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہویے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515840   تاریخ اشاعت : 2024/02/11

ایکنا: انڈیا کے مسلم رہنماوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجد و معبد میں اختلاف چھوڑ کرمقدس مکانوں کی حفاظت یقینی بنائیں۔
خبر کا کوڈ: 3515800   تاریخ اشاعت : 2024/02/05

ایکنا: بیرون ممالک بسنے والے بھارتیوں کی تنظیموں نے مودی کی جانب سے مندر کا افتتاح کرنے کو خطرناک مثال قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515745   تاریخ اشاعت : 2024/01/24

ترکی کی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق عبادت کے لیے آنے والوں اور ثقافتی مقاصد کے لیے ایا صوفیہ مسجد جانے والے غیر ملکیوں کے درمیان اب سے تفریق ہو جائے گی. نئے طریقہ کار کے مطابق زائرین مسجد میں نافذ کیو آر کوڈ سسٹم کو اپنے موبائل فون استعمال کرنے اور ہیڈ فون کی مدد سے 23 زبانوں میں معلومات بھیجنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515731   تاریخ اشاعت : 2024/01/22

آخری دس سالوں میں؛
ایکنا: دبئی فلاحی ادارے کے مطابق دس سالوں میں 42 ملین درہم سے انڈیا میں ساڑے آٹھ سو مسجدیں قایم کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515669   تاریخ اشاعت : 2024/01/10

ایکنا: دھلی مئیر کے مطابق پروگرام میں اس مسجد کو روٹ پر آنے کی وجہ سے تخریب کی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515591   تاریخ اشاعت : 2023/12/30

ایکنا : ۱۰ هفتوں تک مسجد جامع سرینگرمیں نماز جمعہ پر پابندی کا حکم معطل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515550   تاریخ اشاعت : 2023/12/24

ایکنا: انڈین مسلمان جو پہلے ہی بڑے مندروں کے بیچ رہتے ہیں جدید مندروں کی تعمیر سے پریشان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515538   تاریخ اشاعت : 2023/12/23

ایکنا: ہالینڈ ریڈیو و ٹی وی رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے جوان تیزی سے اسلام کی طرف مائل ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515473   تاریخ اشاعت : 2023/12/12