All Stories

IQNA

مسجد جامع شیخ زاید میں چاند کے مراحل کی روشنی کے ذریعے دلکش منظرکشی

مسجد جامع شیخ زاید میں چاند کے مراحل کی روشنی کے ذریعے دلکش منظرکشی

ایکنا: متحدہ عرب امارات کی عظیم الشان جامع مسجد شیخ زاید کے شاندار فنِ تعمیر کے قلب میں روشنی محض روشن کرنے کا ذریعہ نہیں، بلکہ حقیقت اور آسمانی نشانیوں کو بیان کرنے کا ایک وسیلہ بھی ہے۔
08:11 , 2026 Aug 17
برطانوی مساجد میں باران رحمت کے لیے نماز کی درخواست

برطانوی مساجد میں باران رحمت کے لیے نماز کی درخواست

ایکنا: شدید خشک سالی اور پانی کی قلت کے دوران، جو زراعت اور ماحولیات کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے، برطانیہ کے مسلمان علما نے مساجد کے ائمہ اور نمازیوں سے نمازِ استسقاء کی اپیل کی ہے۔
08:11 , 2026 Aug 17
الازهر کے ائمہ کے خطابات ریڈیو مصر سے نشر

الازهر کے ائمہ کے خطابات ریڈیو مصر سے نشر

ایکنا: مصر کی نیشنل میڈیا اتھارٹی نے گزشتہ 90 برس کے دوران الازہر کے ائمہ کی تقاریر اور خطبات پر مشتمل نئے پروگرام «امام اعظم» کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
07:59 , 2026 Aug 17
سوئیڈن میں مکرر توہین قرآن کا واقعہ

سوئیڈن میں مکرر توہین قرآن کا واقعہ

ایکنا: گزشتہ روز صبح سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی جامع مسجد کے بیرونی احاطے میں قرآن کریم کے ایک نسخے کی بے حرمتی کی گئی۔ دسمبر 2025ء سے اب تک اس مسجد کے باہر قرآن کریم کی بے حرمتی کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔
09:52 , 2026 Aug 16
لوگوں کا حق ادا نہ کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے

لوگوں کا حق ادا نہ کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے

ایکنا: رسول اکرم ﷺ نے لوگوں کے حقوق ادا کرکے، خواہ وہ غیر مسلم ہی کیوں نہ ہوں، اور ان سے معافی طلب کرکے ان لوگوں کے لیے ہر قسم کے عذر اور جواز کی گنجائش ختم کردی جو حقوق العباد کی ادائیگی میں کوتاہی کرتے ہیں۔
09:42 , 2026 Aug 16
حامد شاکرنژاد کی اسٹوڈیو تلاوت مکمل+ ویڈیو

حامد شاکرنژاد کی اسٹوڈیو تلاوت مکمل+ ویڈیو

ایکنا: بین الاقوامی معروف ایرانی قاری حامد شاکرنژاد نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے پورے قرآن کریم کی اسٹوڈیو تلاوت کے ایک وسیع منصوبے کی تکمیل کی خبر دی ہے۔
09:39 , 2026 Aug 16
مراکش میں بیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا اختتام

مراکش میں بیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا اختتام

ایکنا: بیسویں بین الاقوامی شاہ محمد ششم انعامِ قرآن کریم کے حفظ، ترتیل، تجوید اور تفسیر کے مقابلے کی سرگرمیاں جمعرات کو مراکش کے دارالحکومت رباط میں اختتام پذیر ہوگئیں۔
09:14 , 2026 Aug 16
الجزایر میں قدیم قرآنی مدرسہ بنام غزہ

الجزایر میں قدیم قرآنی مدرسہ بنام غزہ

ایکنا: غزہ نامی مدرسہ الجزائر کے صوبہ قسنطینہ کے علاقے حامہ بوزیان میں گزشتہ 24 برس سے قرآن کریم کی تعلیم اور حفظ قرآن کو آسان بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔
09:12 , 2026 Aug 16
نورالانوار ترجمہ عبقات الانوار» کی چھٹی جلد شائع ہوگئی

نورالانوار ترجمہ عبقات الانوار» کی چھٹی جلد شائع ہوگئی

ایکنا: علامہ میر حامد حسین موسوی ہندیؒ کے عظیم علمی شاہکار «عبقاتُ الانوار فی إمامۃ الائمۃ الاطہار» کے اردو ترجمے پر مشتمل مجموعے «نورُالانوار» کی چھٹی جلد شائع ہوگئی ہے۔ اس نئی جلد میں حدیثِ منزلت سے متعلق عبقاتُ الانوار کی علمی اور تحقیقی مباحث کو اردو زبان میں پیش کیا گیا ہے۔
15:04 , 2026 Aug 15
غزہ میں ٹارگٹ کلنگ؛ نتین یاہو کے ضامنوں کے لیے آگ کا پیغام

غزہ میں ٹارگٹ کلنگ؛ نتین یاہو کے ضامنوں کے لیے آگ کا پیغام

ایکنا: حماس کے سیاسی بیورو کے رکن باسم نعیم نے کہا ہے کہ غزہ میں قابض صہیونی فوج کی آج کی ٹارگٹ کلنگ، بالخصوص غزہ شہر کے پولیس سربراہ کو نشانہ بنانا، معاہدے کے ضامنوں کے لیے ایک "آگ کا پیغام" ہے۔
07:26 , 2026 Aug 15
یمن کے شہر ذمار میں قرآن کریم کی توہین کے خلاف احتجاج

یمن کے شہر ذمار میں قرآن کریم کی توہین کے خلاف احتجاج

ایکنا: یمن کے شہر ذمار میں قرآن کریم کی بار بار ہونے والی صہیونی-امریکی توہین کی مذمت میں ایک بڑے عوامی اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
07:11 , 2026 Aug 15
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ

ایکنا: انسانی حقوق کی رپورٹ میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، بھارت میں مسلمان ۲۰۲۶ کے دوران پرتشدد کارروائیوں کے اندراج کے حوالے سے بدترین دور سے گزر رہے ہیں۔
07:10 , 2026 Aug 15
مسجد ابراہیمی کی یہودیانے کی کوششوں میں شدت پر فلسطینی علما کا انتباہ

مسجد ابراہیمی کی یہودیانے کی کوششوں میں شدت پر فلسطینی علما کا انتباہ

ایکنا: فلسطینی علما کی انجمن نے مسجد ابراہیمی کی یہودی سازی کی کوششوں میں شدت پر خبردار کرتے ہوئے مقدس مقامات کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔
07:04 , 2026 Aug 15
انڈونیشیاء میں تمام مصنوعات پر حلال مہر لازمی قرار

انڈونیشیاء میں تمام مصنوعات پر حلال مہر لازمی قرار

ایکنا: سال اکتوبر سے تمام غذائی اور صحت و صفائی سے متعلق مصنوعات تیار کرنے والے اداروں کے لیے حلال سرٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی قرار دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
18:28 , 2026 Aug 13
وفات پیغمبر(ص) پر آستانہ علوی جلوس عزا کی میزبانی میں+ تصویر

وفات پیغمبر(ص) پر آستانہ علوی جلوس عزا کی میزبانی میں+ تصویر

ایکنا: نجف اشرف میں حرم مطہر امام علیؑ نے پیغمبر اکرم ﷺ کی وفات کی شب 100 سے زائد عزاداری کے جلوسوں اور ماتمی دستوں کی میزبانی کی۔
18:22 , 2026 Aug 13
1 2 3 4