تلاوت قرآن کریم، آسمانی نغمہ ہے جو آرام بخش ہے اور آسمانی گونج میں نایاب تلاوت پیش کی جاتی ہے، اس کلیپ میں ایرانی قاری محمد عباسی کی تلاوت سن سکتے ہیں۔ تلاوت آیت ۶ سوره احزاب - محمد عباسی کی آواز میں
ایکنا: مسجد جامع النوری موصل، جو حال ہی میں داعش کے ہاتھوں 2017 میں تباہ ہونے کے بعد سات سال کے وقفے کے بعد دوبارہ بحال ہو کر کھولی گئی، نے پیغمبر اسلام (ص) کی میلاد کے جشن کی میزبانی کی۔
ایکنا: برکس کے مسلمان رہنماؤں نے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر ہمارا بنیادی اور فوری فرض ہے کہ ہم نوجوانوں میں صحتمند خاندانی اقدار کو محفوظ رکھنے کے حوالے سے کوشش کریں۔
ایکنا: فلسطین نے یونیسکو سے درخواست کی ہے کہ وہ جنوبی مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی کو صہیونی رژیم کے حملوں سے بچانے کے لیے اقدامات کرے۔
ایکنا: شہر ہرات میں، ہرات یونیورسٹی کے فنون لطیفہ کے طلباء نے «چالیس حدیث» خطاطی کی نمائش میں اپنے فن پارے پیش کیے، جو کہ پیغمبر اکرم (ص) کی ولادت اور ہفتہ وحدت کے موقع پر منعقد ہوئی۔
ایکنا: مسجد عبداللہ بن عباس جو پیغمبر اکرم ﷺ کے جلیل القدر صحابہ اور عظیم فقہا میں سے ایک سے منسوب ہے، تاریخی مساجد کی ترقی اور مرمت کے قومی منصوبے کے طور پر بحال کی جارہی ہے۔
ایکنا: بلغاریہ کے شہر شومن نے 29 تا 31 اگست 2025ء کو اسلام کی بنیادی دینی معلومات کے 18ویں قومی مقابلے کی میزبانی کی، جو کہ مفتیِ اعظم جمہوریہ بلغاریہ کی جانب سے منعقد کیا گیا۔
ایکنا: بین الاقوامی تواشیح گروہ ’’محمد رسول اللہ(ص)‘‘ نے امام مہدی موعود(عج) کی ولایت کے آغاز کی سالگرہ کے موقع پر اپنا تازہ ترین گروپ دعا خوانی جاری کیا۔
«طنین آسمانی» کے عنوان سے ٹاپ ترین آیات کی تلاوت کی جاتی ہے جو معنویت بخش ہے۔ اس ویڈیو میں ایرانی قاری علی رضا رضائی کی تلاوت سن سکتے ہیں۔ تلاوت آیت ۲۲ سوره احزاب