ٹیگس - پابندی

iqna

IQNA

ٹیگس
پابندی
ایکنا ڈنمارک: «مٹ فرڈریکسن»، نے ایک بیان میں کہا کہ قرآن سوزی کو محدود کرنے سے اظھار رائے محدود نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514721    تاریخ اشاعت : 2023/08/05

چونتیس سالہ پابندی کے خاتمے پر کشمیر میں ہزاروں عزاداروں نے سرینگر میں جلوس عزا نکال کر عزاداری کی ۔ عزاداروں نے نوحہ خوانی کے ساتھ ماتم کیا اور امام حسین سے وفاداری کے حؤالے سے نعرہ بازی بھی کی۔/
خبر کا کوڈ: 3514700    تاریخ اشاعت : 2023/07/31

ایکنا کشمیر: سرینگر میں چونتیس سالوں کی پابندی کے بعد شیعیان اہل بیت نے عزاداری کی اور سڑکوں پر جلوس نکالے.
خبر کا کوڈ: 3514691    تاریخ اشاعت : 2023/07/30

ایکنا تھران: طالبان ترجمان کے مطابق امارت اسلامی افغانستان میں سوئیڈن کی تنظیموں پر پابندی عاید کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514606    تاریخ اشاعت : 2023/07/12

ایکنا تھران: روئٹرز کی رپورٹ میں ایک سوئیڈش اخبار کا حوالہ دیا گیا ہے جس کے مطابق قرآن سوزی غیرقانونی قرار دی جایے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514581    تاریخ اشاعت : 2023/07/08

نئی فلم «اسپائیڈرمین» میں ہمجنس پرستوں کی حمایت پر اسلامی ممالک میں ممنوع ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514485    تاریخ اشاعت : 2023/06/18

حکومت مدارس بند کرنے کی تیاری میں
ایکنا تھران- کرناٹک حکومت نے جمعہ کے روز محکمہ تعلیم کو ہدایت دی کہ وہ ریاست میں مدارس کی سرگرمیوں کے بارے میں رپورٹ پیش کرے، جس سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512966    تاریخ اشاعت : 2022/10/26

پابندی وں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور اسکی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512232    تاریخ اشاعت : 2022/07/04

امریکہ نے مزید اہم ترین بینک پابندی وں کے ساتھ اعلی حکام کے اہل خانہ کو بھی پابندی وں میں شامل کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3511640    تاریخ اشاعت : 2022/04/07

تہران(ایکنا) بیجا اور ہر وقت کی پابندی وں سے ڈالر اور یورو کی اجارہ داری کو سخت دھچکہ لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511614    تاریخ اشاعت : 2022/04/04

افغانستان میں طالبان نے مرد سرپرستوں کے بغیر خواتین کے جہاز میں سفر پر پابندی عائد کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3511571    تاریخ اشاعت : 2022/03/27

بھارتی ریاست کرناٹک کی ایک عدالت نے کلاس میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ’اسلام میں حجاب لازمی نہیں ہے‘۔
خبر کا کوڈ: 3511507    تاریخ اشاعت : 2022/03/15

1991ء میں یوکرین وہ پہلا ملک تھا جس نے سوویت یونین سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنی خودمختاری کا اعلان کیا۔ یوکرین کی جانب سے آزادی کے اعلان نے سوویت یونین کو بڑا دھچکا دیا کیونکہ یوکرین اور موجودہ روس صدیوں سے ایک خطے کے طور پر دیکھے جاتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511415    تاریخ اشاعت : 2022/03/03

سعودی شہزادوں کو محمد بن سلمان کی اجازت کے بغیر سعودی عرب چھوڑنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511346    تاریخ اشاعت : 2022/02/20

بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے باحجاب طالبات پر زندگی تنگ کردی ۔
خبر کا کوڈ: 3511275    تاریخ اشاعت : 2022/02/08

فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پر پابندی کے حق میں ووٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں سب کو یکساں مواقع اور سہولتیں میسر ہونی چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 3511148    تاریخ اشاعت : 2022/01/20

بین الاقوامی گروپ: سری لنکا میں عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506578    تاریخ اشاعت : 2019/09/03

بین الاقوامی گروپ: سعودی اخبار عرب نیوز نے خبر شائع کی ہے کہ سعودی وزارتِ تعلیم نے اخوان المسلمون کے بانی حسن البنا، سئید محمد قطب، قطر کے عالم یوسف القرادوی اور مولانا مودودی کی تصنیفات سمیت 80 کتابوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461933    تاریخ اشاعت : 2015/12/10

بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں صدارتی الیکشن کے لیے ریپبلکن پارٹی کی جانب سے نامزدگی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سرحدوں کو اس وقت تک مکمل طور پر بند کر دینا چاہیے جب تک ہمارے ملک کے نمائندگان اس بات کا تعین نہیں کر لیتے کہ کیا ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461427    تاریخ اشاعت : 2015/12/09

بین الاقوامی گروپ: غاصب صیہونیوں نے صرف مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پابندی لگانے پر ہی اکتفا نہیں کیا ہے بلکہ انہوں نے فلسطینیوں کو دینی فرائض انجام دینے کے لئے اس مسجد میں داخل ہونے سے بھی بارہا روکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3460141    تاریخ اشاعت : 2015/12/06