سوئیڈن؛ گستاخ قرآن کے ویزے میں عارضی توسیع

IQNA

سوئیڈن؛ گستاخ قرآن کے ویزے میں عارضی توسیع

8:05 - November 25, 2023
خبر کا کوڈ: 3515346
ایکنا اسٹاک ہوم: سلوان مومیکا جس کو ملک بدر کرنے کا کہا جارہا تھا انکو اب مزید ایک سال وقت دیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- جرنل 24 کے مطابق گستاخ قرآن عراقی نژاد سوئیڈش شہری کو مکرر قرآن سوزی پر شہرت حاصل ہے جو اسٹاک ہوم میں رہتا ہے۔

سلوان مومیکا نے کہا ہے کہ وہ اپنی شہریت منسوخ یا ملک بدری کے فیصلے کے کے خلاف رپورٹ کی ہے کہ مسلمانوں کی حمایت میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

سوئیڈش ویب سائٹ «بولٹن» کے مطابق مومیکا کا کہنا تھا کہ انہوں نے دو وکیل کا اہتمام کیا ہے جو اس کے ملک بدری کے حوالے سے انکی حمایت میں قانونی جنگ لڑیں گے۔

 

سوئیڈن کے امیگریشن آفس نے سلوان مومیکا کے ویزے کی اقامت میں 16 اپریل 2014 تک کی توسیع کی ہے اور انکو خدشہ ہے کہ انکی عراق واپسی انکے قتل کا  باعث بن سکتی ہے۔

 

اس اقدام کا فیصلہ اس وقت کیا گیا جب امیگریشن آفس کو معلوم ہوا کہ انہوں نے سوئیڈن میں آتے ہوئے انٹرویو میں غلط بیانی سے کام لیا ہے اور اس دوران کئی بار وہ عراق واپس جاچکا ہے، کہا جاتا ہے کہ عراق میں پارلیمنٹ ہاوس کے مقابل مظاہروں میں بھی وہ پیش پیش رہا ہے اور انکی تصویرں مظاہرین میں وائرل ہوئی ہے۔

سوئیڈن حکام مے قرآن سوزی کے معاملے میں ان سے نمٹنے کے حوالے سے کسی قسم کے اظھار سے گریز کی ہے اور شدت پسند کئی گروپوں نے قرآن سوزی پر پابندی کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔/

 

4183545

نظرات بینندگان
captcha