بین الاقوامی حافظ قرآن کا ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا: روسی کبھی دو مرحلوں میں منعقد ہوتا ہے تاہم اس بار ایک ہی مرحلہ رکھا گیا ہے اور مقابلے آج سے شروع ہوں گے جو دو دن تک جاری رہیں گے۔
قابل ذکر ہے کہ دو سال قبل ان مقابلوں کو کورونا کی وجہ سے روک دیا گیا تھا اور آخری سال کے مقابلوں میں ایران کے سید مصطفی حسینی نے ایران کی نمایندگی کی تھی جنہوں نے سخت مقابلے کے بعد تیسری پوزیشن اپنے نام کرلیا تھا۔/
4180278