ہندوستان میں قرآنی خطاطوں کا مقابلہ

IQNA

ہندوستان میں قرآنی خطاطوں کا مقابلہ

5:35 - September 13, 2023
خبر کا کوڈ: 3514940
ایکنا دھلی: قومی خظاطی پروگرام انجمن خطاطان ہند کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ہندوستان میں انجمن خطاطان کے تعاون سے ہندی خطاط کے درمیان منعقد ہوا جسمیں انہوں نے اپنے فن پارے ارسال کیے تھے۔

مقابلوں کے لیے ستمبر کے آغاز سے کام شروع ہوا اور اس میں خطاطی کے آثار ارسال جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے جسمیں قرآنی آیات کی خطاطی جمع کیا جاتا ہے۔

خطاطی کے نمونوں کے لیے ماہرین کی ٹیم فیصلہ اگلے مہینے کو کرے گی۔

مقابلوں کے ہمراہ ورکشاپ ، خطاطی کورس اور دیگر پروگرامز بھی منعقد کیا گیا۔

ان مقابلوں کا مقصد قرآنی و اسلامی خطاطی کی ترویج، خط نسخ اور خط نستعلیق اور خطاطوں کی حوصلہ افزائی کرنا بتایا جاتا ہے۔

خواہمشند حضرات مقابلوں میں شرکت کے لیے دھلی نو میں ایرانی ثقافتی مرکز کے ایڈریس

یا انکے نشانی ichdehli@gmail.com  پر ارسال کرسکتے ہیں۔/

 

4168298

نظرات بینندگان
captcha