ایکنا: تعاون ایک بنیادی اسلامی اصول ہے جو مسلمانوں کو نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا حکم دیتا ہے اور باطل مقاصد، ظلم اور ستم میں تعاون کرنے سے روکتا ہے۔
ایکنا: ایران کی ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے سربراہ نے وزارتِ ثقافت کے اداروں کی تیسری مشاورتی نشست میں اعلان کیا کہ جلد ہی ایک بین الاقوامی قرآنی فاؤنڈیشن قائم کی جائے گی۔
ایکنا: مصر کی وزارتِ اوقاف کے زیرِ اہتمام بتیسویں بین الاقوامی قرآن مسابقے کے ابتدائی مرحلے کا آغاز غیر ملکی شرکاء کے لیے آن لائن (مجازی) طور پر ہو گیا ہے۔
ایکنا: مصر کے صوبہ جیزہ میں قرآنِ کریم کے ایک ہزار تیس (1030حفاظ و حافظات کے اعزاز میں ایک جشنِ تکریم منعقد ہوا، جن میں سے 600 افراد جامعہ الازہر کے طلبہ و طالبات تھے۔