پاکستان میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرہ اور ریلیاں جاری

IQNA

پاکستان میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرہ اور ریلیاں جاری

7:45 - May 17, 2021
خبر کا کوڈ: 3509311
تہران(ایکنا) اسلام آباد میں کار ریلی اور نوب شاہ میں احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق  غاصب اسرائیلی افواج کی مظلوم فلسطینوں پر مظالم کے خلاف وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں عظیم الشان کار و بایئکس یکجہتی فلسطین احتجاجی ریلی کا انعقاد ریلی کی قیادت سربرا ہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کی اور ڈی چو ک پر ریلی کے شرکا سے خطاب بھی کیا جسمیں انہوں نے امت مسلمہ سے اسرائیلی مظالم کے خلاف اقدام کا مطالبہ کیا اور استقامتی گروہوں کی جرات کو سراہا۔

پاکستان میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرہ اور ریلیاں جاری

شیعہ علماء کونسل پاکستان ، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور جعفریہ یوتھ نواب شاہ کی جانب سے نواب شاہ پریس کلب کے سامنے مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور غاصب اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

پاکستان میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرہ اور ریلیاں جاری

جس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے سینئر رہنماء علامہ محمد علی جروار علامہ جعفر سبحانی علامہ غلام رضا سریوال اور دیگر علماء کرام نے خصوصی طور پر شرکت کی اور خطاب کیا۔

پاکستان میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرہ اور ریلیاں جاری

مظاہرین نے فلسطین عوام کے حق میں اور غاصب اسرائیل کے خلاف بھرپور نعرے بازی کی۔

پاکستان میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرہ اور ریلیاں جاری

پاکستان میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرہ اور ریلیاں جاری

۔۔۔

 

نظرات بینندگان
captcha