روس میں داعش کے دو عناصر گرفتار

IQNA

روس میں داعش کے دو عناصر گرفتار

19:07 - July 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3506375
بین الاقوامی گروپ- داعش کے دو دہشت گردوں کو بارودی مواد سمیت جنوبی علاقے سے گرفتار کیا گیا ۔

ایکنا نیوز- روسی خبررساں ادارے تاس کے مطابق داعش کے دو دہشت گرد کو جنوبی علاقے  روسٹیفس سے انٹیلی جنس اہلکاروں نے گرفتار کیا ۔

 

اینٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خصوصی نگرانی کے بعد گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تو پولیس پر فائرنگ کی گیی اور بم بھی پھینکا گیا جس سے ایک دہشت گرد ہلاک ہوا۔

 

پولیس کے مطابق گاڑی سے بھاری مقدار میں باردوی مواد بھی برآمد ہوا ۔

 

تحقیقات کے بعد  روسٹیف سے مزید دو داعشی دہشت گرد جو پولیس پر حملوں اور تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہے تھے انکو گرفتار کرلیا گیا ہے۔/

3827432

نظرات بینندگان
captcha